۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
اقامه نماز بر پیکر یار دیرین و صدیق انقلاب دکتر عباس شیبانی توسط رهبر انقلاب

حوزہ/ رہبر معظم حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے آج صبح اپنے دیرینہ دوست اور انقلاب اسلامی ایران کےحامی و وفادار ڈاکٹر عباس شیبانی کی نماز جنازہ پڑھائی، اس موقع پر مرحوم کے اہل خانہ اور رشتہ داروں کا ایک گروپ بھی موجود تھا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے آج صبح اپنے دیرینہ دوست اور انقلاب اسلامی ایران کے حامی اور وفادار ڈاکٹر عباس شیبانی کی نماز جنازہ پڑھائی، اس موقع پر مرحوم کے اہل خانہ اور رشتہ داروں کا ایک گروپ بھی موجود تھا۔

ڈاکٹر عباس شیبانی انقلاب اسلامی کے دور میں ایک جانباز سپاہی تھے جو 22 دسمبر ۲۰۲۲ بروز جمعرات شام کے وقت اپنے معبود حقیقی سے جا ملے،مرحوم آئین مجلس خبرگان رہبری کے رکن، وزیر زراعت، اسلامی کونسل میں تہران کے عوام کی نمائندہ، تہران یونیورسٹی کے صدر، ایران کے صدارتی انتخابات کے دوسری اور پانچویں دور کے لیے امیدوار ، اور تہران سٹی کونسل میں رکن تھے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .